دِی کے قیام کی مناسبت سے ولی امر مسلمین جہان سید علی خامنہ ای کا بیان:
19 دِی 1356 شمسی (بالمطابق 9 جنوری 1978) سے لے کر، جب مُلک میں عوامی احتجاج اور جذبات کی کوئی خبر نہیں تھی، ہم نے دور سے قُم (میں جاری انقلابی) سرگرمیوں کی خبر رکھی تھی، (کہ) قم (کے لوگ) اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور قیام کرچکے ہیں، سینہ تانے ہوئے کھڑے ہیں، قُربانی دے چکے ہیں، شہید دے چکے ہیں، (تب سے) آج تک جو کہ چالیس سال ہوگئے، قُم نے صِراطِ مستقیم پر اپنی مسلسل کوشش جاری رکھی ہے۔
9 جنوری 2018