كل يوم عاشوراء وكل أرض كربلاء

كل يوم عاشوراء وكل أرض كربلاء یہ ایک انتہائی اہم جُملہ ہے اور (اِس کا مصداق) غلط سمجھا گیا ہے کہ ہر روز (صرف) گریہ کرنا چاہئیے! مگر اس کا اصل مصداق یہ نہیں ہے۔ (اس کا اصل مصداق یہ ہے کہ) ہر روزہماری قوم اس مفہوم کو (اپنے ذہن میں) محفوظ رکھے کہ آج عاشورا کا دن ہے اور ہمیں ظُلم کے مقابلے میں کھڑا ہونا ہے۔

امام خمینیؒ
26ستمبر1979