(اِس ماہِ رجب) میں اجتماعی پروگرامات نہیں ہیں لیکن گھر میں ماہِ رجب کی دعاؤں سے غفلت نہ برتیں۔ اجتماعی پروگرامات کی یہ عارضی بندش اِس بات کا سبب نہیں بننی چاہیے کہ ہم بارگاہِ الٰہی میں اِس مہینے کی برکات، عبادات، دعا اور توسُّل سے غافل ہو جائیں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 فروری 2021