خداوندِ متعال کی بارگاہ میں دست دراز کریں، حقیقی معنوں میں مدد مانگیں، ماہِ رمضان قریب ہے؛ روزہ ایک موقع ہے، دعا ایک موقع ہے، راتوں میں جاگنا ایک موقع ہے، اِس طرح کی راتوں میں مومنین کو معمولاً نماز شب پڑھنےکی زیادہ توفیق حاصل ہوتی ہے، یہ ایک موقع ہے۔ دعا کریں،گریہ و زاری کریں اور خداوندِ متعال سے کامیابی طلب کریں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
5 جون 2016