جس وقت آپ اپنے بارے میں ہوشیار ہیں تو آپ اپنے دشمنوں کے بارے میں بھی ہوشیار رہیں گے۔ جس وقت آپ اپنے اندر کے شیطان کے بارے میں ہوشیاری کا مظاہرہ کریں گے تو آپ کو بیرونی شیطان کے بارے میں بھی ہوشیار رہنا چاہیے۔ جب اندرونی شیطان ہمیں نقصان نہ پہنچا سکے تو بیرونی شیطان بھی ہمیں آسانی سے زیر نہیں کر سکتا اور ہم پر وار نہیں کر سکتا۔ یہی ماہِ رمضان کا پیغام ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
18 فروری 1994