مباہلہ

مباہلہ کے باب میں ایک اہم ترین نکتہ یہ ہے کہ۔۔۔ پیغمبر اکرمؐ عزیز ترین اشخاص کو منتخب کرتے ہیں اور معرکہ استدلال کے لئے میدان میں لے کر آتے ہیں، تاکہ حق اور باطل کےدرمیان تفریق اور واضح ہدایت سب کی نظروں کے سامنے آجائے۔
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
13دسمبر2009