محاذِ جنگ کی روحانی خوشی

جنگ کے محاذوں پَر روحانی خوشی کی وجہ یہی تھی۔ کیوں ہمارے مجاہد(خدا کی معرفت کا) سو سالہ راستہ ایک ہی رات میں طے کر پاتے تھے؟ کیونکہ وہ طاغوت سے دوری اور جہاد کے اصل محور میں تھے، اور اِس الہی بشارت کو محسوس کرتے تھے جو اُن کے شاملِ حال تھی۔

حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
3 جون 2017