مُحرّم، سیّدُ الشُہداؑ اور اَولیاء اللہ کے سرتاجؑ (امام حسینؑ) کی عظیم الشان تحریک کا مہینہ ہے، کہ جنہوں نے طاغوت کے مقابلے میں اپنے قیام کے ذریعے سے، بنی نوع انسان کو تعمیر اور مزاحمت کی تعلیم دی اور جنہوں نے ظالم کی نابودی اور ستمگر (کی کمر) کو توڑنے کا راستہ؛ قربانی پیش کرنے اور قربان ہونے کو قرار دیا۔
امام خُمَینی رضوان اللہ علیہ
صحیفہ نور، ج: 2، ص: 11