ہم بیٹھ جاتے ہیں اور 20 منٹ تک ریڈیو (یا) ٹیلی ویژن کے اشتہارات دیکھتے ہیں کیونکہ ایک ایسی فِلم کے انتظار میں ہوتے ہیں جسے ہم دیکھنا چاہتے ہیں۔ اگر اِس 20 منٹ میں کتاب پڑھ لیں تو دسیوں صفحے پڑھ لیں گے لیکن نہیں پڑھتے ہیں۔۔۔ میں نے خود ایک آٹھ جلدوں پر مشتمل کتاب بسوں میں سفر کے دوران تمام کی تھی۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
11مئی 1993۔ 23 دسمبر1997