ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے 5فروری2020 کو مختلف لوگوں سے ملاقات کے دوران صدی کی ڈیل کو وقت سے پہلے ہی ناکام منصوبہ قرار دیا اور اِس کے تین اہم نکات کا ذکر فرمایا۔
اِس انفوگرافی میں صدی کی ڈیل کے حوالے سے تین اہم نکات کو نمایاں کیا گیا ہے جو قارئین کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔