توفیق الہی سے مسئلہ فلسطین حل کی جانب حرکت کرتا جا رہا ہے۔ مسئلہ فلسطین کا حل، یعنی کیا؟ یعنی پوری فلسطینی سرزمین پر فلسطینی حاکمیت کا قیام۔ ہم نے اپنا نقطہ نظر پیش کر دیا ہے، جو کہ تمام فلسطینیوں سے پوچھ کر پیش کیا گیا ہے۔۔۔ اب بعض کہتے ہیں کہ ٹھیک ہے یہ جو آپ نے پیش کیا ہے اسکو صیہونی حکومت قبول نہیں کرے گی۔ جی بلکل ٹھیک! ہمیں معلوم ہے کہ وہ قبول نہیں کریں گے۔ لیکن قبول کرنا ان کے اختیار میں نہیں ہے۔ انکے ہاتھ میں نہیں ہے۔۔۔ اگر سب (اسلامی) مزاحمتی گروہ اپنے ارادوں کو، اپنے عزم راسخ کو، اپنے مقصد کو سنجیدگی سے آگے بڑھائیں، تو یہ حقیقت میں بدل سکتا ہے۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
23 نومبر 2023