فلسطینی قوم شکست نہیں کھائے گی، (فلسطینی قوم کے پاس) واحد راستہ مقاومت کا ہے اور وہ چیز جس نے آج امریکہ اور اُس کے اتّحادیوں کو ہراساں کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے بیہودہ باتوں کا سہارا لیتے ہیں، غلط باتوں کا سہارا لیتے ہیں،(یہ دُشمن کی پریشانی) مسلمان اقوام کی استقامت (کی وجہ سے) ہے اور یہ استقامت نتیجہ بخش ہوگی۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
25دسمبر2017