مسلم اقوام کی اپنی حکومتوں سے توقع

اس کی ہم نے پہلے پیش نہاد دی تھی اور اب ہماری طرف سے قطعی تجویز یہی ہے کہ اسلامی ریاستیں صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے اقتصادی اور سیاسی تعلقات منقطع کر لیں، کم از کم وقتی طور پر ہی کیوں نہ ہو۔۔۔ یہ اسلامی حکومتوں سے توقع کی جاتی ہے، یہ صرف ہماری توقع نہیں ہے، یہ مسلم اقوام کی توقع ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
10 اپریل 2024