مسلم خواتین کو اسلامی احکام بالخصوص پردے کی سختی سے پابندی کرنی چاہیے تاکہ مغربی انسانیت سوز تہذیب کے اثرات زائل ہوسکیں۔ ہماری دلی تمنا ہے کہ آپ مؤمنات زندگی کی منزل پر سیرت زینب کبریؑ کی پیروی کر کے دین و دنیا میں سرخرو ہوں۔
شہید قائد علّامہ عارف حسین الحسینیؒ
پیامِ نور: ص 288