اگر مصائب بیان کرنے کے لیے مرحوم محدث قمی کی کتاب (نفس المھموم) کو کھول کر پڑھیںگے، (وہ بھی) سننے والے کو رولائے گی اور اچھی طرح اس کے جذبات ابھارے گی،پھر کیا ضرورت ہے کہ ہم اپنی خام خیالی کے عالم میں مجلس کی رونق کے لیے (جھوٹے مصائب سناکر) مجلسِ عزا کو اس کے اصل مقصد سے دور کریں؟!
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
07 جون 1994