یہ نہ کہیں کہ مصروف ہوں، (مطالعہ) نہیں کر سکتا۔ انقلاب کے شروع میں تقریباً دو سال کتاب سے میرا رابطہ ختم ہو گیا تھا۔ اُن تمام مصروفیات کے باوجود، (ایک دن) اچانک اپنے آپ کو جھنجھوڑا۔ اب میں مطالعہ بھی کرتا ہوں اور اپنی ذمہ داریاں بھی انجام دیتا ہوں، اور دیکھ رہا ہوں کہ اِن کا آپس میں کوئی ٹکراؤ بھی نہیں ہے۔ اب ہر روز (چوبیس گھنٹوں میں) کچھ مقدار مطالعہ کرتا ہوں… تقریبا سینکڑوں صفحوں سے زیادہ (اہم نکات بھی) یادداشت کے طور پر لکھے ہیں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
6 نومبر 1984, 23 مارچ 1987