مقاومت کا مفہوم کیا ہے؟ مقاومت کا مفہوم اور معنی یہ ہے کہ انسان کسی ایسے راستے کا انتخاب کرے جسے وہ حق کا راستہ سمجھتا ہو اور صحیح راستہ سمجھتا ہو اور اسی راستے پر حرکت کرے اور کسی قسم کی رکاوٹیں اسے اس راستے پر چلنے سے نہ روک سکیں، یہ مقاومت کا مفہوم ہے۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
4 جون 2019