آج دنیا کی حالت ماضی کی طرح نہیں ہے، ہمیں اس حقیقت کو ہمیشہ مد نظر رکھنا چاہیے، آج طاقت کا توازن عالم اسلام کے حق میں بدل گیا ہے۔۔۔ آج دنیائے اسلام کے اہم خطوں اور علاقوں میں مقاومتی اور مزاحمتی قوتوں اور انکی دفاعی اور جارحانہ صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور امت مسلمہ میں خود آگاہی، امید اور حوصلہ افزائی، اسلامی اور قرآنی تعلیمات کی طرف بڑھتا ہوا رجحان، علمی ترقی، دنیا کی اقوام میں آزادی اور خود انحصاری کی جانب میلان، سبھی وہ اچھی نشانیاں ہیں جو ہمیں ایک بہتر مستقبل کی نوید دیتی ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مئی 2021