منتظر کون؟

غیبتِ کبریٰ کے زمانے میں اُسے منتظر کہا جاتا ہے اور وہ شخص زندگی گزار سکتا ہے جو منتظر ہو، شہادت کا منتظر، امامِ زمانہؑ کے ظہور کا منتظر ہو۔ خدا وندِ متعال آج ہم سے ہمّت، ارادہ اور شہادت طلبی چاہتا ہے۔

شہید مہدی زین الدین
وصیت نامے سے اقتباس