مکتبِ عاشورا مراجع عظام و علمائے کرام کی نظر میں | عاشورا درسِ زندگی

ہمیں عاشورا سے اپنی شخصی زندگی اور اجتماعی زندگی کے لیے کوئی درس لینا چاہیئے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہماری زندگی قابلِ قدر ہو تو ایسا کام کریں کہ امام حسینؑ کے نام اور یاد سے کوئی ہمارا تعلق پیدا ہوجائے اور اُن کے راستے پر ایک قدم بڑھائیں۔

آیت اللہ مصباح یزدی
21جون2007