عاشورا میں پیغام اور درس پائے جاتے ہیں۔ عاشورہ سے درس ملتا ہے کہ دین کی حفاظت کے لیے قربانی دینی چاہیئے۔ عاشورا سے درس ملتا ہے کہ قرآن کی راہ میں، تمام چیزوں سے گزر جانا چاہیئے۔ عاشورا سے درس ملتا ہے کہ حق اور باطل کے درمیان جنگ کے میدان میں، چھوٹا اور بڑا، عورت اور مرد، بوڑھا اور جوان، ہرکس و ناکس اور امام و رعیت ایک ساتھ ایک صف میں قرار پاتے ہیں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
13 جولائی 1992