امام حسین علیہ السلام ایک عظیم معاشرتی موضوع ہیں۔ حسین ابنِ علی علیہ السلام اُس زمانے میں بھی ایک عظیم موضوع تھے۔ جو کوئی بھی چاہتا تھا کہ ظلم کے خلاف قیام کرے تو اُس کا شعار(نعرہ) یا لَثاراتِ الحُسینؑ ہوتا تھا۔آج بھی امام حسین علیہ السلام ایک عظیم الشان موضوع ہیں۔ امربالمعروف اور نہی عن المنکر کے لیے، نماز قائم کرنے کے لیے، اسلام کو زندہ کرنے کے لیے(امام حسینؑ) ایک موضوع ہیں تاکہ ہمارے وجود کے اندر بلند و بالا اسلامی احساسات اور جذبات زندہ ہوجائیں۔
شہید مرتضیٰ مطہری
حماسۂ حسینی ج1،ص48