مہدویت اور ہماری ذمّہ داری

ہم لوگ (امامت کے پیروکار) دوسروں کی نسبت زیادہ ذمّہ دار ہیں کہ مہدویت کے موضوع کو بیان کریں اور مہدویت پر تحقیقی، دقیق اور مضبوط علمی کام انجام دیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
09جولائی2011