میانمار(برما) کے مسلمانوں کی حمایت

(اسلامی جمہوریہ ایران کی) عدلیہ کو چاہئیے کہ ’’میانمار‘‘ کے مسلمانوں کی حمایت جیسے موضوعات میں قانونی طریقے سے مداخلت کرے اور اپنی حمایت کا بھرپور انداز سے اظہار کرے یہاں تک کہ دُنیا (اس حمایت سے) آشنا ہو جائے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
03جولائی2017