???? میلاد النبیؐ کی برکتیں
پیغمبرِ اکرم )صلی اللہ علیہ و آلہٖ و سلّم( کی ولادت ان تمام برکتوں کا مقدمہ ہے جو اللہ تعالٰی نے انسانیت کے لیے مقدر فرمائی ہیں ۔ ہم لوگ جو اسلام کو انسان کی سعادت اور نجات کا ذریعہ سمجھتے ہیں تو یہ نعمتِ الٰہی پیغمبر اکرمؐ کے اس وجودِ مبارک کی (ولادت کی) بدولت ہے جو ماہِ ربیع الاوّل میں ہوئی ۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29 جنوری 2013
#پوسٹر #ولی_امرمسلمین #میلاد_النبیؐ #برکت #انسانیت