میں اپنی زندگی کے آخری لمحے تک اسلام اور مسلمانوں کی عزّت و ناموس کا دفاع کرونگا۔ میں اسلام کے حکم کی بِنا پر، جس نے ہمیں اسلام کے خلاف سازش کرنے والوں کے مقابلے میں جہاد کرنے کا حکم دیا ہے، ہاتھ پر ہاتھ نہیں دھرونگا اور خاموش نہیں رہونگا۔
20 مارچ 1963