ہر وہ رسمی عربی حکومتی نظام جو اسرائیلی دشمن کے ساتھ نارملائزیشن کر چکے، کر رہے یا کرنے لگے ہیں (اچھی طرح) جانتے ہیں کہ یہ نارملائزیشن اللہ تعالیٰ کے تشریعی ارادے اور اسی طرح سے اُمّت کے ارادے کے یقیناً خلاف ہے اور یہ (کام) امریکہ اور اسرائیل دونوں کے ارادے (اور حکم) کی تعمیل کے طور پر انجام دیا گیا ہے۔ نارملائزیشن ایسی منحوس و نامُبارک اور پھیلنے والی گندگی اور بُرائی ہے کہ جو عنقریب ہی عوام اور ملتوں کے اپنے ارادے، قوت اور حاکمیت کو فعال اور متحرک کرتے ہی ختم ہو جائے گی۔
آیۃ الله شيخ عيسىٰ قاسم
12 ستمبر 2020