نام نہاد عَالَمی ادارے

نام نہاد اقوام متحدہ اپنے فرائض پر عمل نہیں کر رہی ہے اور نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیموں کو موت آ گئی ہے۔”بچوں اور خواتین کے حقوق کے نعرے” کا اطلاق یمن اور فلسطین کے مظلوم بچوں اور خواتین پر نہیں ہوتا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22مئی2020