پیغمبر اکرمؐ کی شخصیت اس طرح کی تھی کہ جب آپؐ دیکھتے کہ یہ کافر اسلام قبول نہیں کررہے، تو آپؐ انکے لیے شدید پریشان ہوتے کہ کیوں یہ اسلام قبول نہیں کر رہے، اور (اگر وہ اسلام قبول نہیں کریں گے تو) بعد میں شقاوت و بدبختی میں مبتلا ہوں گے اور مستحق عذاب بن جائیں گے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفہ امام، جلد: 10 صفحہ نمبر 246