اگر رہبر معظم نے دوٹوک طور پر بات کی ہے اور یہ کہا ہے کہ اگلے 25 سال میں اسرائیل کا وجود باقی نہیں رہے گا، یہ اس وجہ سے ہے کہ آپ نے اللہ کی مدد کو پہچان لیا ہے۔ ورنہ کس وجہ سے اور کس بنیاد پر اتنے اعتماد سے آپ نے یہ بات فرمائی ہے۔ آپ کو یقین ہے کہ «وَلَيَنصُرَنَّ اللَّهُ مَن يَنصُرُہ»
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
4 دسمبر 2018