نعرۂ تکبیر کا قرآنی طریقہ

کتنی اچھی بات ہوگی اگر ہم نعرۂ تکبیر سے پہلے یہ آیت پڑھیں: «وَ لَقَدْ بَعَثْنا فی‏ کُلِّ أُمَّةٍ رَسُولاً أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ وَ اجْتَنِبُوا الطَّاغُوتَ» اور نعرۂ تکبیر کے بعد “امریکہ مُردہ باد، اسرائیل مُردہ باد، برطانیہ مُردہ باد” کہیں۔
کیونکہ «أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ» یعنی نماز پڑھنا اور اللہ اکبر کہہ کر (خدا کو سب سے بڑا ماننا)۔ اور «اِجْتَنِبُوا الطَّاغُوتَ» یعنی استکبار اور ظالم قوّتوں سے نفرت کا اظہار کرنا۔

ترجمہ: اور بیشک ہم نے ہر امّت میں ایک رسول بھیجا (تا کہ لوگوں کو بتائے کہ) تم صرف اللہ کی عبادت کرو اور طاغوت سے اظہارِ نفرت کرو۔(سورۃ النحل،آیت 36)