خدا کا شکر بجا لاتے ہیں کہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بعد خداوند متعال نے ایسے شخص کو مقرر فرمایا جو میرے الفاظ کے مطابق امام خمینی کا متبادل ہیں، دوسرے الفاظ میں گویا کہ روحِ امام ان میں حلول کر گئی ہے۔ میں ایک اس ملک میں زندگی گزارنے والے فرد کے عنوان سے اپنا فریضہ سمجھتا ہوں کہ خداوند متعال کی بارگاہ میں بالاترین مرتبے کے شکر کو بجا لاؤں اس نعمت کی خاطر کہ جس کے بارے میں جتنی بات کی جائے زیادہ نہیں ہوگی۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
14 ستمبر 2010