اسلامی جمہوریہ کی حفاظت معاشرے کے ایک ایک فرد کا فریضہ بنتا ہے، ایک واجبِ عینی ہے، دنیا کے اہم واجب مسائل سے (زیادہ) اہم ہے، نماز سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے، اِس لیے کہ یہ اسلام کی حفاظت ہے، نماز فروعِ اسلام ہے۔ یہ ہم سب کا فریضہ ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفه نور، جلد 19، صفحه 275