ہیلی کوپٹر اور طیاروں کے ذریعے حملہ کیا گیا، آئے تھے تاکہ طبس میں اتریں، داخل ہو جائیں، اپنے خیال میں تحویل میں لیے افراد کو چھڑوا لیں اور اپنے ساتھ لے جائیں لیکن وہ معروف طبس کا واقعہ پیش آیا۔ خداوند متعال نے انہیں رسوا کر دیا، ان کے طیارے اور ہیلی کوپٹروں میں آگ لگ گئی اور طبس سے نامراد لوٹنے پر مجبور ہوگئے۔ 13 آبان کا واقعہ اس طرح سے پیش آیا۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 نومبر 2010