یہ جو ہم نے کہا کہ اس (منیٰ کے واقعے) کو فراموش نہیں کرنا چاہئے، صرف اپنے پیاروں کے کھو جانے کی وجہ سے نہیں ہے، یہ واقعہ اہم ہے۔ اس واقعے کی مختلف جہتیں ہیں۔ یہ واقعہ سیاسی، سماجی، اخلاقی اور دینی طور پر (حقائق کو) روشن کرنے والا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
7 ستمبر 2016