رجب المرجب، شعبان اور رمضان المبارک انسان کی معنویت کیلئے بہار کی حیثیت رکھتے ہیں اور کسی بھی بہار میں اس سے متعلق شئی کو حیات نو ملتی ہے، چنانچہ اسی تناظر میں اگر معنوی طور پر انسان کو حیات نو کی جانب گامزن ہونا ہے تو اسے ان تین مہینوں کے قیمتی لمحات سے استفادہ کرنا ہوگا جس کا آغاز ماہ رجب سے ہوتا ہے، جیساکہ آپ اس اینفو گرافی میں دیکھ سکتے ہیں کہ ولی امر مسلمین امام خامنہ ای کےبیانات کی روشنی میں رجب المرجب کی فرصتوں سے کیسے استفادہ کیا جاسکتا ہے؟