سب سے پہلے فُقَہا (اور مجتہدین) پر امام (خُمَینیؒ) کی اطاعت واجب ہے۔ اِس کے علاوہ اِن کی ذمہ داری ہے کہ ان کی اطاعت کے لیے لوگوں کو قائل کریں اور تشویق کریں اور جان لیں کہ آج امامِ اُمّت (امام خُمَینیؒ) کی مخالفت (در حقیقت) امامِ زمانہ عج کی مخالفت ہے۔ آج اِن امام (خُمَینیؒ) کی مخالفت، امامِ زمانہ عج سے جنگ (کے مترادف) ہے۔ جان لیں کہ ہمارے (مکتبِ اہلبیتؑ کے) طے شدہ مسائل میں سے”الرّادُ عَلَیہِ کَالرّادِّ عَلَینَا”: فقیہ کو رد کرنے والا (در حقیقت) امامِ معصومؑ کو رد کرنے والا ہے۔ حکومت کے مسائل میں نہ کہ فتویٰ میں۔
آیت اللہ شہید دستغیب شیرازیؒ
زندگی و مبارزاتِ آیت اللہ عبدالحسین دستغیبؒ، ص:141