ولایت فقیہ کا معاملہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے کہ جسے مجلس خبرگان (Council of Experts) نے ایجاد کیا ہو۔ ولایت فقیہ ایک ایسی چیز ہے کہ جسے خدا تبارک و تعالیٰ نے بنایا ہے۔ یہ وہی رسولؐ اللہ کی ولایت ہے اور یہ لوگ (دشمنان اسلام) رسولؐ اللہ کی ولایت سے بھی ڈرتے ہیں! آپ جان لیں کہ اگر امام زمان سلام اللہ علیہ ابھی ظہور فرمائیں تو یہ قلم دوبارہ اُن کی مخالفت کریں گے۔
امام خمینیؒ
صحیفہ امام، ج10،ص308۔