ولایت فقیہ نہ ہو تو…

اسلامی منصوبوں کی صورتحال سے بے خبر لوگ سمجھتے ہیں کہ اگر ولایتِ فقیہ کو آئین میں رکھا جائے تو یہ ڈکٹیٹر شپ (آمریت) کا باعث بنے گی، جبکہ یہ ولایتِ فقیہ ہی تو ہے جو ڈکٹیٹر شپ (آمریت) کا راستہ روکتی ہے (حقیقت تو یہ ہے کہ) اگر ولایتِ فقیہ نہ ہو تب ڈکٹیٹر شپ (آمریت) ہوگی۔

امام خمینیؒ
9 نومبر 1979
صحیفہ امام خمینیؒ ، ج: 11، ص: 23، انجمن تبلیغ ثقافت اسلامی کے اراکین سے خطاب