ہم زندگی کے سمندر میں غرق ہونے کے مقام پر کھڑے ہیں۔ صحیح و سالم، منزل مقصود تک پہنچنے کے لیے ولیِ خدا کا ہاتھ تھامنا ضروری ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ولی عصر علیہ السلام سے مدد طلب کریں کہ راستہ روشن کر دیں اور ہمیں منزل مقصود تک اپنے ہمراہ لے جائیں۔
آیت اللہ محمد تقی بہجت رضوان اللہ علیہ
کتاب: در محضر بهجت، ج 1، ص 311