پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ ایک کامل نمونہ ہیں اور پوری کائنات میں اللہ تعالیٰ نے ان سے زیادہ کامل مخلوق کو پیدا نہیں کیا۔ وہ پورے عالم بشریت کو خدا کی طرف بلانے والے اور بنی نوع انسان کی راہ کے روشن چراغ ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 مارچ 2006