آج تقریباً چار سال ہورہے ہیں، چار سال کے قریب عرصے سے سعودی یمن میں جرائم انجام دے رہے ہیں؛ اُن کا یہ اندازہ تھا کہ چند دنوں میں یا زیادہ سے زیادہ چند ہفتوں کے اندر یمن پر قابض ہوسکیں گے اور وہاں کی زمامِ حکومت اور اختیار پا سکیں گے (لیکن) چار سال ہوگئے اور وہ ایسا نا کرسکے۔ وہ یمن میں جتنا آگے جائینگے، اُن کا زوال اُتنا ہی ناگوار ہوگا اور اُنہیں لگنے والی ضرب اُتنی ہی کاری ہوگی
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
12 دسمبر 2018