اِس کامیابی کا راز، وحدتِ کلمہ(مشترکاتِ اسلامی پر متّحد ہونا) ہے۔ ایرانیوں کا ایک کلمے پریکجا ہونا، بڑی طاقتوں کے گھُٹنے ٹکوانے کا سبب بنا، (اور وحدت نے ہی) اُس شیطانی طاقت (یعنی ایران کے بادشاہ) کوبھگادیا۔
امامِ امّت روح اللّٰہ خمینی رضوان اللّٰہ تعالٰی علیہ
6 فروری 1979