ایک کامیاب طالب علم کونسا طالب علم ہے؟ میری نظر میں ایک کامیاب طالب علم وہ ہے جو صحیح سے درس پڑھے، صحیح سے تہذیبِ نفس اور صحیح سے ورزش انجام دے۔ میرے پاس کامیاب طالب علم کے تین معیار ہیں۔ البتہ ممکن ہے کہ گھر میں ایک کامیاب جوان کے دوسرے معیارات بھی ہوں، لیکن ایک کامیاب طالب علم، طالب علم ہونے کی حیثیت سے، یہ ہے کہ اچھے طریقے سے تعلیم حاصل کرے، اخلاق اور تہذیبِ نفس انجام دے اور ورزش بھی کرے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 مئی 1998