اے دنیا کے مسلمانو اور دنیا کے مظلومو، اٹھو اور اپنی تقدیر کا فیصلہ خود اپنے ہاتھوں میں لے لو، آپ کب تک اسی طرح بیٹھے رہو گے کہ آپ کے مقدر کا فیصلہ واشنگٹن یا ماسکو سے ہوتا رہے؟ کب تک آپ کے قدس (مسجد الاقصی) کو امریکہ اور غاصب اسرائیل، اپنے جوتے تلے روندتے رہیں گے؟
امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
1 اگست 1981