اگروہ ایمان،وہ اخلاص اور وہ خدائی روشنی (کا سورج) امام حسینؑ میں نا چمکتا، جو مومنین کے اس مختصر (72 تن کے) ٹولے کو گرمائے، تو اِس طرح کے واقعے کا وقوع پذیر ہونا ممکن ہی نہ تھا۔ دیکھیئے کہ یہ واقعہ کس قدر عظیم ہے۔
(ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ)
16 فروری 2009