کربلا میں امام حسین علیہ السلام کا کام، بعثت کے موقع پر اپنے نانا حضرتِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے کام سے قابل مشابہت اور مقایسہ ہے۔ مسئلہ یہ ہے۔ جس طرح پیغمبرِ اکرمؐ نے وہاں پر اکیلے ایک دنیا کا سامنا کیا، امام حسین علیہ السلام نے بھی کربلا کے واقعے میں اکیلے ایک دنیا کا سامنا کیا۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
14 دسمبر 1996