کربلا میں شمشیر پر خون کی فتح کی ضامن حضرت زینبؑ ہیں

یہ جو کہا جاتا ہے کہ عاشور کے دن کربلا کے سانحے میں خون نے شمشیر پر فتح حاصل کی-واقعاً فتح یاب ہوا- یہ کامیابی حضرت زینبؑ کے باعث تھی،وگرنہ خون کربلا میں ہی ضائع ہو جاتا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
10اپریل2010