کربلا کے شہداء کی عظمت اسی سے ہے! یعنی وہ [اپنے] وظیفے کے احساس سے جو کہ خدا اور دین کی راہ میں جہاد تھا، دشمن کے رعب سے نہیں ڈرے۔ وہ اپنے اکیلے ہونے سے خوفزدہ نہیں ہوئے۔ تعداد کی کمی سے خود کو دشمن سے بھاگنے کا جواز نہیں دیا یہ ہے جو ایک شخص کو، ایک رہبر کو، ایک قوم کو عظمت بخشتا ہے: دشمن کے کمزور رعب سے خوفزدہ نہ ہونا۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1 جولائی 1992