عام حالات میں ماہِ مبارک رمضان میں ضرورتمندوں کے لئے فضل و احسان کا دسترخوان بِچھ جاتا تھا، اب جبکہ ہم کرونا کی صورتحال سے دوچار ہیں تو فضل و احسان کی اہمیت کئی گنا بڑھ گئی ہے اور ضروری ہے کہ مومنین لوگوں سے ہمدردی اور فلاحی تحریک کو عروج پر پہنچائیں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
14 اپریل 2021